’کشمیر کا مسئلہ حل کرو مجھے پاکستان جانا ہے: رشی کپور
انڈین اداکار رشی کپور سوشل میڈیا میں کافی ‘ان’ رہتے ہیں۔ خاص طور پر اپنے ٹویٹس کی وجہ سے انھیں اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کبھی یہ تنقید ان پر پاکستانی کرتے ہیں اور کبھی خود ہم وطن انھیں آڑے ہاتھوں لے لیتے ہیں۔ اس بار انھوں پاکستان کے زیر انتظام اور انڈیا […]