تحریرلکھنے کے لئے ہدایات


1-تحریرای میل پر admin@markhor.com.pk پر ارسال کریں
2-تحریر کیساتھ اپنی حالیہ تصویر ، مختصر تعارف اوررابطہ نمبر ضرورمنسلک کریں
3.تحریر”ورڈ”یونیکوڈ” اوران پیج فارمیٹ میں ہونی چاہیے
4.تحریر ارسال کرنے سے قبل 3 مرتبہ اپنی تحریر ضرور پڑھیں
5.چونکہ سب کے لئے ہیں اس لئے تحریراملا کی درستگی کے بعد ضرورشائع کی جائے گی.لیکن املاکی ذیادہ غلطیاں ہونے کی وجہ سے وقت لگ سکتا ہے اس لئے کوشش کریں کہ تحریر املا کی غلطیوں سے پاک ہو.
6.کسی بھی موضو ع پر تحریربھیجی جاسکتی ہے.
7.تحریر فیس بک درج زیل اکاؤنٹس پر انباکس بھی کرسکتے ہیں
8.تحریر کسی بھی دوسری ویب سائیٹ پر اس سے قبل شائع نہ ہوئی ہو
9.تحریر سے کسی بھی قسم کی منافرت کا اظہار نہ ہوتا ہو
ان تمام امور کو مدنظر رکھیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی تحریر بروقت شائع ہوسکے گی